کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے پشاور قبائلی ضلع مہمند میں زیر تعمیر مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ضلع مہمند کا دورہ کیا 179

کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے پشاور قبائلی ضلع مہمند میں زیر تعمیر مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ضلع مہمند کا دورہ کیا

کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے پشاور قبائلی ضلع مہمند میں زیر تعمیر مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ضلع مہمند کا دورہ کیا

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے پشاور قبائلی ضلع مہمند میں زیر تعمیر مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ضلع مہمند کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ایل اینڈ آر کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیئر امتیاز، ڈپٹی کمشنر مہمند، غلام حبیب، ڈپٹی کمشنر چارسدہ سعادت حسن حسن،

کمانڈنٹ مہمند رائفلز، سی ایس او/ونگ کمانڈر 202 ونگ مہمند رائفلز، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مہمند و چارسدہ، پراجیکٹ ڈائریکٹر ایم ڈی ایچ پی پی اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے افسران بھی موجود تھے۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر نے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کو ڈیم پر کام کی رفتار اور مجموعی پیشرفت کے حوالے سے تفصیل سے بریفنگ دی ڈی جی ایل اینڈ آر نے مہمان خصوصی کو لینڈ ایکوزیشن کی پیش رفت کے حوالے سے بھی بریفنگ دی جبکہ سی ایس او نے میگا پراجیکٹ کی

مجموعی سیکیورٹی صورتحال کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے منصوبے کی مجموعی پیش رفت اور سیکورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ کہ انتہائی اہمیت کے حامل مہمند ڈیم کے منصوبے کو مقررہ وقت میں میں مکمل کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں جب کہ ڈیم کی تعمیر پر مامور غیر ملکیوں کی سیکیورٹی کیلئے خاطر خواہ انتظامات کیے جائے بعد ازاں کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے گورنمنٹ پرائمری اسکول تحصیل پڑانگ کا دورہ کیا

اور خسرہ اور روبیلا سے بچا کی مہم کا جائزہ لیا اس موقع پر کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے اسکول کے بچوں کو نقد انعامات نعت اور ٹافیاں تقسیم کیے جب کہ علاقہ عمائدین دین سے ملاقات کی عمائدین نے علاقے میں آمد پر کمشنر پشاور ڈویژن کا شکریہ ادا کیا اور ان کو کو روایتی لنگی پہنائی کمشنر پشاور ڈویژن علاقے میں درپیش مسائل سے اپنے آپ کو آگاہ کیا کیا کمشنر پشاور ڈویژن نے علاقے کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے موقع پر ہی احکامات جاری کیے جبکہ عمادین سے خطاب کرتے ہوئے

کمشنر پشاور ڈویژن نے کہا کہا کہ چونکہ وہ خود بھی قبائلی ہیں ہیں اور قبائلیوں کے مشکلات سے آگاہ ہیں انہوں نے کرونا سے بچا کے لیے کرونا ویکسینیشن مہم کی کامیابی پر علاقہ عمائدین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ان کے دروازے عوام کے لئے کھلے ہیں ہیں اور کسی بھی مسئلہ کی صورت میں براہ راست ان سے رابطہ کیا جا سکتا ہے انہوں نے موقع پر موجود افسران کو تاکید کی کہ ہمہ وقت عوام کی خدمت کے لیے موجود رہیں اور عوامی مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرے بعد ازاں انہوں نے پودا لگا کر شجر کاری مہم آغاز کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں