ضلع مہمند۔ علاقائی مسائل پرتحصیل حلیمزئ میاں منڈی ملک اجمل مرحوم کے حجرے میں تحریک اتحاد قبائل ضلع مہمند مشران کاجرگہ منعقد 141

ضلع مہمند۔ علاقائی مسائل پرتحصیل حلیمزئ میاں منڈی ملک اجمل مرحوم کے حجرے میں تحریک اتحاد قبائل ضلع مہمند مشران کاجرگہ منعقد

ضلع مہمند۔ علاقائی مسائل پرتحصیل حلیمزئ میاں منڈی ملک اجمل مرحوم کے حجرے میں تحریک اتحاد قبائل ضلع مہمند مشران کاجرگہ منعقد

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر )۔ضلع مہمندعلاقائی مسائل پرتحصیل حلیمزئ میاں منڈی ملک اجمل مرحوم کے حجرے میں تحریک اتحاد قبائل ضلع مہمند مشران کاجرگہ۔فاٹا انضمام کے بعد ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن علاقے میں عیر قانونی کام کرنے والو کا راستہ روکنا آئیس نشہ کے خلاف آواز اٹھانا،انتظامیہ کا بعض مشران باربار نظرانداز کرنے پر مشاورت۔
تفصیلات کے مطابق تحصیل حلیمزئ میاں منڈی ملک اجمل کے حجرے میں مشران نے اجلاس کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں تحریک اتحاد قبائل ضلع مہمند کابینہ کےصدر ملک نوراحمد اور جنرل سیکرٹری حضرت علی کے علاؤہ محمد شاہ، ملک موسم حاجی ملک خان ولی کے علاؤہ 40 مشران نے شرکت کی اجلاس میں ملک نوراحمد نے اپنے تنظیم کے اغراض ومقاصد بیان کئے جس میں آئس نشہ کے\

خلاف موثر تحریک چلانا علاقے میں غیر قانونی کام کرنے والو کا راستہ روکنا، ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن انتظامیہ کے بغض مشران کو بار بار نظرانداز کرنا ضلع میں غیر قانونی ٹیکس کے خلاف موثر آواز اٹھانے کے علاؤہ علاقائی مسائل پر تنظیم اپنا کردار ادا کرے گااس موقع پر تنظیم کے سابقہ جنرل سیکرٹری ملک اجمل مرحوم کی جگہ ان کے بیٹے حضرت علی کو متفقہ طور پر جنرل سیکرٹری کا عہدہ دیا گیا انضمام سے پہلے اس تحریک اتحاد قبائل نے علاقے کے مسلے پر سرگرم تھا مگر انضمام کے تین سال بعد اس تنظیم نے دوبارا اپنا کام باقاعدہ شروع کیا اور یہ آئندہ فعال کردار ادا کرتا رہے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں