۔ضلع مہمند۔ امیدوار برائے تحصیل ناظم خویزی بائئزئی ملک زاھد خان موسیٰ خیل کا گجر خان ایوب سیتی ٹاؤن وارڈ نمبر 16 آمد 214

۔ضلع مہمند۔ امیدوار برائے تحصیل ناظم خویزی بائئزئی ملک زاھد خان موسیٰ خیل کا گجر خان ایوب سیتی ٹاؤن وارڈ نمبر 16 آمد

۔ضلع مہمند۔ امیدوار برائے تحصیل ناظم خویزی بائئزئی ملک زاھد خان موسیٰ خیل کا گجر خان ایوب سیتی ٹاؤن وارڈ نمبر 16 آمد

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)بلدیاتی انتخابات امیدوار برائے تحصیل ناظم خویزی بائئزئی ملک زاھد خان موسیٰ خیل کا گجر خان ایوب سیتی ٹاؤن وارڈ نمبر 16 شوکت خان اور سیراج خان کے رہائش گاہ آمد،

خویزی بائئزئی کے مشران اور کشران کے ساتھ ملاقات آنے والے بلدیاتی انتخابات میں ملک زاھد خان کے ساتھ ہر قسم تعاون اور سپورٹ کا اعلان کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں