ضلع مہمند ریسکیو 1122 نے اس ہفتے کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی 202

ضلع مہمند ریسکیو 1122 نے اس ہفتے کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

ضلع مہمند ریسکیو 1122 نے اس ہفتے کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)ضلع مہمند ریسکیو 1122 نے اس ہفتے کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی رپورٹ کے مطابق ریسکیو1122 مہمند نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر افتحار خان یوسفزئی کی قیادت میں اس ہفتے میں مختلف نوعیت کی 93 ایمرجنسیوں پر بروقت رسپانس کیا جس میں 07

روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ،78 میڈیکل، 01 آگ لگنے،02 کرونا اور 05 ریکوری وغیرہ کے واقعات شامل تھے اور 37 ریفرل ایمرجنسیوں میں بھی رسپانس کی جس میں 09 ضلع کے اندر اور 26 ضلع سے باہر ایمرجنسیوں پر مشتمل تھے۔ ان تمام حادثات میں ریسکیو1122 مہمند کی ٹیم نے بعض مریضوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعض کو ہسپتال منتقل کیا،

اور ریسکیو1122 ایمرجنسی رسپانس کاوقت اوسطاً 07 منٹ رہا
مہمند کنٹرول روم کو کل 447 ٹیلی فون کالیں موصول ہوئیں ، جن میں سے 133 معلوماتی اور 93 ایمرجنسی کالیں تھیں اور باقی 221 کالیں غیر ضروری تھیں۔
میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو 1122

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں