Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پی پی پی مڈل ایسٹ کی جانب سے پارٹی کا 54ویں یوم تاسیس کی تقریب

پی پی پی مڈل ایسٹ کی جانب سے پارٹی کا 54ویں یوم تاسیس کی تقریب

پی پی پی مڈل ایسٹ کی جانب سے پارٹی کا 54ویں یوم تاسیس کی تقریب

پی پی پی مڈل ایسٹ کی جانب سے پارٹی کا 54ویں یوم تاسیس کی تقریب

دبئی(بیورورپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی گلف مڈل ایسٹ کی جانب سے پارٹی کا 54واں یوم تاسیس منایا گیا۔ صدارت گلف مڈل ایسٹ کے صدر میاں منیر ہانس نے کی جبکہ نظامت کے فرائض ڈپٹی جنرل سیکرٹری گلف مڈل ایسٹ عرفان قمر گوندل نے انجام دیئے۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، بعد ازاں نعت رسول مقبول ﷺ پیش کی گئی۔ اس موقع پر گلف مڈل ایسٹ اور یو اے ای کے تمام کارکنان اور عہدیداران سمیت یو اے ای کی معزز شخصیات نے بھی شرکت کی۔ یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت کرنے والوں نثارمحمود خٹک، ملک اسلم، ذوالفقار علی مغل، چوہدری سجاد، سید طاہر گردیزیارشد بٹ،

تھامسن جان، سید غضنفر علی نقوی، نجمہ جیلانی، سمیعہ ناز ملک، سارہ رائے، نجمہ احسان، مدیحہ شیخ، احسن نذیر اکمل، احسان شفیق گوگا، شفیق الرحمان صدیقی، محمد امین سرگانہ، ملک خرم شہزاد، حاجرہ شیریں درانی، شاہد منور و دیگر شامل تھے۔اس موقع پر پارٹی کے 54ویں یوم تاسیس کا کیک بھی کاٹا گیا۔ تقریب سے صدر منیر ہانس و دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے بھٹو عزم پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر نئے نوٹیفکیشن کا اجراء ب ھی کیا گیا جبکہ لیڈیز ونگ کے ساتھ فوزیہ بلوچ نے

پارٹی بھی جوائن کی۔ میاں منیر ہانس اور حاجرہ شیریں درانی نے ان کو پارٹی کی ٹوپی پہنائی جبکہ صدر پی پی گلف کی جانب سے پارٹی میں نئے لوگوں کی آمد کو خوش آمدید کہا گیا۔ پارٹی کیلئے اچھی کارکردگی پر میاں منیر ہانس، نثار محمود خٹک، عرفان قمر گوندل، ذوالفقار علی مغل، چوہدری سجاد نظیر، رانا فاروق اشرف، ملک اسلم، ملک خرم شہزاد، عابد علی، شفیق الرحمان صدیقی، احسن شفیق گوگا، فضل خان درانی، حاجرہ شیریں درانی، نجمہ جیلانی، سمیع اللہ خان اخون خیل اور نیاز خان شانگلہ

کو خصوصی ایوارڈ دیئے گئے جبکہ ملک ارشد بٹ، صوفی فرحان نقشبندی، شیخ اظہر علی، محمد امین سرگانہ، سید غضنفر علی، احسن نذیر کمال، نوخیز جاوید، محمد عاشق بدر، رضوان عبداللہ، سردار خرم الٰہی، تھامسن جان، اعجاز لاشاری، سید طاہر گردیزی، چوہدری مسرت عباس، علی پرویز خان، محمد صابر، عمر دراز، حافظ ارشد، مدیحہ شیخ، سارا رائے، نجمہ احسن، سمیہ ناز ملک، نجمہ شاہ، طاہرہ مغل، مہوش شیخ، رائے سعید منج، فہمیدہ شاہد اور ثمینہ ظفر کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔ تقریب کے

اختتام پر پارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے ایصال ثواب کے لیے دعا بھی کروائی گئی ۔ تقریب کے آخر میں تمام مہمان کی شاندار کھانے سے تواضع کی گئی اور سٹیج سیکرٹری عرفان قمر گوندل نے پروگرام میں شمولیت کرنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

Exit mobile version