Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ترنول و گردونواح میں چھوٹے چھوٹے اڈوں پر بنی موٹر سائیکل مختلف رجسٹرڈ برانڈز کےنام کےلیبل لگا ہوا دونمبر موبائل انجن میں تبدیلی کے لئے استعمال ہوتا ہے

رپورٹ محمد قاسم میٹروواچ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ترنول و گردونواح میں چھوٹے چھوٹے اڈوں پر بنی موٹر سائیکل مکینک کی دکانوں اور آٹو سٹورز پر مختلف رجسٹرڈ برانڈز کےنام کےلیبل لگا ہوا موبائل آئل جس کی بہت بڑی مقدار موٹر سائیکل کے انجن میں تبدیلی کے لئے استعمال ہوتا ہے یہ دونمبر موبائل آئل بیچنے والے مہینےبھر کی وہ کمائی جو اس نے خون پسینہ ایک کرکے اپنا اور اپنے اہل خانہ کا پیٹ پالنے کے لئے کمائے ہیں

ان نوسر بازوں دو نمبر موبائل آئل کا دھندہ کرنے والوں نے اپنے چند روپوں کی خاطر ان کے منہ سے روٹی کا نوالہ بھی چھین رہے ہیں قابل غور امر تو یہ نوسر باز رجسٹرڈ کمپنیوں کے نام سے منسوب موبائل آئل سرعام فروخت کررہے ہیں جس سے انتظامی ادارے یاتو بے خبر ہیں یا پھر مکمل۔چشم پوشی اختیار کیئے ہوئے ہے

جو ان نوسر بازوں کو کھلی چھٹی دے کر مہنگائی اور بے روز گاری سے بے انتہا پریشان عوام کے معاشی قتل کرنے کے مترادف ہے عوامی و سماجی حلقوں نےڈپٹی کمشنر اسلامآباد اور کمشنر اسلام آباد سے پرزورمطالبہ کیا ہے کہ جعلی موبائل آئل بیچنے والے آٹو سٹورز مالکان موٹر سائیکل مکینک اور ان کو سپلائی دینے والے سپلائرز کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کرتے ہوئے انہیں ان کے کیفکردار تک پہنچایا جائے

Exit mobile version