ٹھٹھہ پیپلزپارٹی کی جانب سے کالا بلدیاتی قانون پاس کرنے کے خلاف تحریک انصاف کا ٹھٹھہ میں احتجاج
ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)پیپلزپارٹی کی جانب سے کالا بلدیاتی قانون پاس کرنے کے خلاف تحریک انصاف کا ٹھٹھہ میں احتجاج ضلعی صدر رئیس ارسلان خان بروہی کی قیادت میں پوسٹ آفس سے پریس کلب تک ریلی اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ، ایم این اے جے پرکاش کی شرکت
ریلی کے شرکاء کی جانب سے سندھ پر مسلط دوہرے بلدیاتی نظام کے خلاف نعرے بازی حلیم عادل شیخ نے اپنے خطاب میں کہا کہ سندھ کی عوام نے اس کالے قانون کو مسترد کردیا ہے سندھ پر زردار اور سردار کا نظام تھوپنے نہیں دیں گے
سندھ کا باشعور عوام ریاست زردار کے خلاف جدوجہد کے لیے تیار ہے اس نظام کو غریب کی دست رس سے دور رکھا گیا ہے تاکہ انکے وزراء اور سیکریٹریز ونوں ہاتھوں سے کرپشن کرسکیں