ضلع مھمندتحصیل صافی کے علاقے مسعود قندھاری ساگی میں سیکڑوں کےتعدادمیں کارکنوں نےدوسرےپارٹیوں سےاستعفی دےکر ایم ایل ن کاروان میں شامل
ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)ضلع مھمندتحصیل صافی کےمختلف علاقوں مسعود قندھاری ساگی میں پی ایم ایل ن کاشمولیتی پروگرام سیکڑوں کےتعدادمیں کارکنوں نےدوسرےپارٹیوں سےاستعفی ھوکرپی ایم ایل ن کاروان میں شامل ھوکرتحصیل ناظم کےامیدوارحاجی گل محمودکامکمل حمایت کااعلان۔جبکہ دوسری طرف صافی گرینڈ جرگہ کےمشران نےبھی پی ایم ایل ن کےامیدوارحاجی گل محمود پراعتمادکرکےانکےمکمل سپورٹ کرنےکافیصلہ
انکاکھناتھاکہ حاجی گل محمود کاماضی بےداغ اوراچھی شخصیت کامالک ھےھم انھیں ووٹ دیکرکامیاب بنایینگےشمولیتی پروگرام میں تحصیل ناظم کےامیدوارحاجی گل محمودومسلم لیگ ن مھمندکاصدرحاجی زرخان صافی بھی موجودتھےحاجی زرخان نےپارٹی میں شامل ھونےوالوں کوخوش امدیدکھااورانکی کی امیدوارکوسپورٹ کرنےپرانکاشکریااداکیا