162

اسلام گڑھ چوہدری خالد حسین چیف ایڈیٹر روزنامہ شاہین کو ممبر گورننگ باڈی پریس فاؤنڈیشن آزادکشمیر بننے پر مبارک باد پیش کی ،ممبران چنار پریس کلب

اسلام گڑھ چوہدری خالد حسین چیف ایڈیٹر روزنامہ شاہین کو ممبر گورننگ باڈی پریس فاؤنڈیشن آزادکشمیر بننے پر مبارک باد پیش کی ،ممبران چنار پریس کلب

اسلام گڑھ(جاوید اقبال بٹ) چنار پریس کلب اسلام گڑھ کے ممبران کی سنیئرصحافی چوہدری الیاس کی قیادت میں سنیئر صحافی امانت اللہ چوہدری سلطان محمود مرزا،سیکرٹری مالیات چنار پریس کلب محمد کاشف اکبر،راجہ خاور ساحل،جاوید اقبال بٹ،محمد سلیم بزمی اور اکاؤنٹنٹ بلدیہ اسلام گڑھ چوہدری شوکت نے

چوہدری خالد حسین چیف ایڈیٹر روزنامہ شاہین کو ممبر گورننگ باڈی پریس فاؤنڈیشن آزادکشمیر بننے پر ان کے آفس جا کر ان کو مبارک باد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے اس امید کا اظہار بھی کیا کہ خالد چوہدری میرپور کے صحافیوں کے مسائل کو حل کرنے سمیت صحافیوں کی فلاح بہود میں اپنا قلیدی کردار ادا کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں