ضلع مہمند۔ ہیڈکوارٹر غلنئی میں پولیومہم کا افتتاح اور آگاہی واک۔پولیو مہم 10 سے 14 دسمبر تک جاری رہے گا ،ڈی سی مہمند 134

ضلع مہمند۔ ہیڈکوارٹر غلنئی میں پولیومہم کا افتتاح اور آگاہی واک۔پولیو مہم 10 سے 14 دسمبر تک جاری رہے گا ،ڈی سی مہمند

ضلع مہمند۔ ہیڈکوارٹر غلنئی میں پولیومہم کا افتتاح اور آگاہی واک۔پولیو مہم 10 سے 14 دسمبر تک جاری رہے گا ،ڈی سی مہمند

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)ضلع مہمند۔ہیڈکوارٹر غلنئی میں پولیومہم کا افتتاح اور آگاہی واک۔پولیو مہم 10 سے 14 دسمبر تک جاری رہے گا۔مہم میں 395 موبائلز، 28فکس اور 10 ٹرانزٹ ٹیمیں حصہ لیں گے۔جبکہ مہم کے دوران ایک لاکھ پچیس ہزار سے زیادہ بچوں کو پولیو قطروں سمیت وٹامن اے بھی پلائیں جائیں گے۔ہیڈکوارٹرغلنئی ڈی سی مہمند آفس میں آئندہ پولیو مہم کے بارے میٹنگ ہوا۔

ڈی سی مہمند غلام حبیب نے بچوں کو پولیو قطریں پلا کر مہم کا باقاعدہ آغاز کرلیا۔ اس موقع پر ایم این اے ساجد خان مہمند، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر رفیق حیات سمیت علماء کرام اور قومی مشران بھی موجود تھے۔

مذکورہ شرکاء نے ڈی سی آفس سے گیسٹ ہاؤس تک آگاہی واک کیا۔ شرکاء نے پولیو کے خاتمے اور مہم میں تعاون کیلئے بینرز اُٹھا رکھے تھے۔ آئندہ پولیو مہم 10 سے 14 دسمبر تک جاری رہے گا۔جن میں 395 موبائلز،28 فکس اور 10 ٹرانزٹ ٹیمیں حصہ لیں گے۔جسمیں ایک لاکھ پچیس ہزار سے ذیادہ بچوں کو پولیو قطروں سمیت وٹامن اے بھی پلائیں جائیں گے۔ ڈی ایچ او ڈاکٹر رفیق حیات نے پولیو ٹیموں کے ساتھ عوام سے تعاون کی اپیل کی۔تاکہ جلد از جلد پولیو کے موذی پر قابو پاسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں