ضلع مہمند, ہیڈ کوارٹر غلنئی میں 9 دسمبر انسدادِ بدعنوانی کے عالمی دن کے مناسبت سے آگاہی واک کا انقعاد
ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)ضلع مہمند, ہیڈ کوارٹر غلنئی میں 9 دسمبر انسدادِ بدعنوانی کے عالمی دن کے مناسبت سے آگاہی واک. ایم این اے ساجد خان مہمند اور ڈی سی مہمند غلام حبیب نے واک کی قیادت کی.