اسلام گڑھ صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن آزاد جموں کشمیر بابر علی خان ایڈووکیٹ اور تیمور علی خان ایڈووکیٹ کے حقیقی ماموں حاجی رحیم داد وفات پا گئے 125

اسلام گڑھ صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن آزاد جموں کشمیر بابر علی خان ایڈووکیٹ اور تیمور علی خان ایڈووکیٹ کے حقیقی ماموں حاجی رحیم داد وفات پا گئے

اسلام گڑھ صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن آزاد جموں کشمیر بابر علی خان ایڈووکیٹ اور تیمور علی خان ایڈووکیٹ کے حقیقی ماموں حاجی رحیم داد وفات پا گئے

اسلام گڑھ (جاوید اقبال بٹ) صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن آزاد جموں کشمیر بابر علی خان ایڈووکیٹ اور تیمور علی خان ایڈووکیٹ کے حقیقی ماموں حاجی رحیم داد برطانیہ میں وفات پا گئے جن کا جسدحاکی آج بروز اتوارپاکستان لایا جا رہا ہے نماز جنازہ آج مورخہ2021.12.12 بروز اتواردن 3 بجے بوائز ہائی سکول جٹی ڈھیری کراس کےگراونڈ میں ادا کی جائے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں