اسلام گڑھ پیرگلی لینڈ سلائیڈنگ پر محکمہ شاہرات نے کام شروع کر دیا، ٹھیکیدار حاجی مضرب 126

اسلام گڑھ پیرگلی لینڈ سلائیڈنگ پر محکمہ شاہرات نے کام شروع کر دیا، ٹھیکیدار حاجی مضرب

اسلام گڑھ پیرگلی لینڈ سلائیڈنگ پر محکمہ شاہرات نے کام شروع کر دیا، ٹھیکیدار حاجی مضرب

اسلام گڑھ(جاوید اقبال بٹ) پیرگلی لینڈ سلائیڈنگ پر محکمہ شاہرات نے کام شروع کر دیا ہے خطرات سے محفوظ رہنے کیلئے شاہراہِ جموں کو صبح سے شام تک ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے

تاہم متعلقہ ٹھیکیدار حاجی مضرب نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی سہولت اور سفری مشکلات کو کم کرنے کے لیے شام سے صبح 8 بجے تک روڈ کو بحال رکھا جائے گا۔عوام کی سفری مشکلات وقتی ہے اس کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کے لیے ٹرانسپورٹر تعاون کریں۔مزیدتین سے چار روز تک امید ہے تک سلائیڈنگ ایریا کے خطرات سے نمٹنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں