شارجہ میں رحیم تنولی کی صدر مسلم لیگ(ن) شارجہ راشدفاروق سے ملاقات 114

شارجہ میں رحیم تنولی کی صدر مسلم لیگ(ن) شارجہ راشدفاروق سے ملاقات

شارجہ میں رحیم تنولی کی صدر مسلم لیگ(ن) شارجہ راشدفاروق سے ملاقات

شارجہ(بیورورپورٹ)گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ(ن) شارجہ کے ڈپٹی پریس سیکریٹری محمد رحیم خان تنولی کی پاکستان مسلم لیگ(ن) شارجہ کے صدر چوہدری راشد فاروق کے ساتھ ان کے رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی،

ملاقات میں مختلف سیاسی امور پر گفتگو ہوئی، ملاقات میں چوہدری راشد فاروق نے کہا کہ آپس کے اختلافات بھلا کرقائد میاں محمد نواز شریف کے ویژن کو اگے بڑھانے اور ووٹ کو عزت دو پر کام کریں، اس موقع پر رحیم خان نے کہا کہ ہم میاں محمد نوازشریف کے سپاہی ہیں اور انکے پیغام کو گھر گھر پہنچائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں