وفاقی دارالحکومت آئی جی اسلام آباد کی تبدیلی کے باعث جہاں وفاقی پولیس کی دوڑیں لگ گئی ہوئی ہیں 100

وفاقی دارالحکومت آئی جی اسلام آباد کی تبدیلی کے باعث جہاں وفاقی پولیس کی دوڑیں لگ گئی ہوئی ہیں

وفاقی دارالحکومت آئی جی اسلام آباد کی تبدیلی کے باعث جہاں وفاقی پولیس کی دوڑیں لگ گئی ہوئی ہیں

اسلام آباد ( سٹی رپورٹر)وفاقی دارالحکومت آئی جی اسلام آباد کی تبدیلی کے باعث جہاں وفاقی پولیس کی دوڑیں لگ گئی ہوئی ہیں وہاں تھانہ کلچر تبدیل ہونے میں بری طرح ناکام دکھائی دے رہا ہے 5 دن قبل تھانہ نون کی حدود رضا ٹاؤن سے 28 سالہ لڑکی کو عمر بشیر نے بہلا پھسلا اغوا کر لیا محمد زبیر نامی شخص نے 5 دن قبل اپنی ہمشیرہ کی گمشدگی کی درخواست تھانہ میں دی تھانہ نون میں ایف آئی آر درج ہونے کے بجائے درخواست دہندہ کو ٹرخایا جا رہا ہے

نوسرباز گروہ نے پہلے باقاعدہ طور پر محمد زبیر کے ہاں رشتہ کرنے کے لیے آنا جانا شروع کیا اور باقاعدہ طور پر لڑکی سے منگنی کی لڑکی والوں سے ایک سال کا ٹائم مانگا دونوں فیملی و کے درمیان تمام معاملات طے پا گئے

تو چند دن قبل عمر بشیر لڑکی کو اغوا کرکے لے گیا تھانہ نون کی پولیس نے درخواست لے کر ردی کی ٹوکری میں پھینک دی سائل محمد زبیر کی انصاف کے لیے آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی اسلام آباد سے اپیل موجودہ آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس سے اسلام آباد عوام کی بڑی امیدیں وابستہ ہوگئی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں