ضلع مہمند میں بلدیاتی انتخابات کی گہما گہمی. بازار اور دکانیں فلیکس اور بینرز سے سج گئے 165

ضلع مہمند میں بلدیاتی انتخابات کی گہما گہمی. بازار اور دکانیں فلیکس اور بینرز سے سج گئے

ضلع مہمند میں بلدیاتی انتخابات کی گہما گہمی. بازار اور دکانیں فلیکس اور بینرز سے سج گئے

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)ضلع مہمند میں بلدیاتی انتخابات کی گہما گہمی.. بازار اور دکانیں فلیکس اور بینرز سے سج گئے. اج میاں منڈی بازار میں ہر طرف امیدواروں کے پوسٹرز ہی پوسٹرز نظر ارہے تھے.

امیدواروں نے کسی دیوار پر خالی جگہیں نہیں چھوڑے تھے. پہلی بار ضم اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہورہے ہیں . شاید اس لیے لوگ زیادہ پرجوش نظر رہے ہیں. اور ایک دوسرے پر سبقت لینے کی کوشش کررہے ہیں. حالانکہ اس کی مستقبل سے زیادہ ترسیاسی جماعتیں بھی مطمئین نہیں ہیں..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں