ٹھٹھہ پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹ اسلام آباد میں سندھی کلچر ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد 140

ٹھٹھہ پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹ اسلام آباد میں سندھی کلچر ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

ٹھٹھہ پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹ اسلام آباد میں سندھی کلچر ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹ اسلام آباد میں سندھی کلچر ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد شاہ عبدالطیف سوشل کلچر ایسوسی ایشن اور پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹ PNCA کی جانب سے سندھی کلچر ڈے کے حوالے سے اسلام آباد آرٹ کونسل میں پر وقار تقریب کا انعقاد سندھ کی مظلوم بیٹی ام رباب چانڈیو نے بطور مہمان شرکت کی

سندھ کی بیٹی ام رباب کو سندھ کی مظلوم عوام کی آواز بننے اور سندھ میں وقت کے فرعونوں کے ساتھ ہمت بہادری اور دلیری سے مقابلہ کرنے پر حوصلہ افضائی کرتے ہوئے ایوارڈ شیلڈ بدست ممبر قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری برائے کلچر اینڈ ٹریڈ محترمہ غزالہ سیفی لال شہباز کلندر کے گدی نشین پیر مہدی شاہ مشال حسین ملک عشرت بیگم لیلہ زبیر زاھد حسین جتوئی و دیگر نے دیا
اس موقع پر سندھ کی

بیٹی ام رباب نے کہا کہ سندھ بہادر دلیر با ہمت لوگوں کا نام ہے اور سندھ کی ثقافت ٹوپی اجرک محبت امن اور بھائی چارے کا پیغام دیتی ہے جو قومیں اپنی ثقافت کو زندہ رکھتی ہیں وہ قومیں ہمیشہ آباد رہتی ہیں ام رباب نے کہا سندھ شاہ عبدلطیف بٹھائی لال شہباز قلندر عبداللہ شاہ غازی سچل سرمست جیسی بے شمار ہستیوں کی جگہ ہے


سندھ میں رہنے والے ہر بچے بوڑھے نے سندھ میں اب امن کا پرچم تھام لیا ہے سندھ کی عوام سرداری اور وڈیرہ شاہی کیخلاف ڈٹ کے کھڑی ہے ام رباب نے کہا کہ اب کوئی بھی مظلوم اکیلا نہیں ہے سندھ کی یہ بیٹی پاکستان کی بیٹی اور بہن ہے جہاں ظلم ہوگا جس انسان کے ساتھ ظلم ہوگا چاہے وہ کسی بھی ذات برادری یا علاقے سے تعلق ہوگا اس مظلوم کی آواز ام رباب بنے گی –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں