ضلع مہمند مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے تحصیل چیئرمین حاجی گل محمود کا تحصیل صافی خاخ بازار میں تاریخی جلسہ 142

ضلع مہمند مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے تحصیل چیئرمین حاجی گل محمود کا تحصیل صافی خاخ بازار میں تاریخی جلسہ

ضلع مہمند مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے تحصیل چیئرمین حاجی گل محمود کا تحصیل صافی خاخ بازار میں تاریخی جلسہ

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)ضلع مہمند مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے تحصیل چیئرمین حاجی گل محمود کا تحصیل صافی خاخ بازار میں پاور شو وتاریخی جلسہ۔ اس میں ہزاروں کی تعداد میں ضلع

مہمند تحصیل صافی سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔جو اس بات کا ثبوت ہے کہ حاجی حاجی گل محمودلوگوں کے دلوں میں بستے ہیں۔اور ان شاء اللہ تعالی آنے والے بلدیاتی انتخابات میں تحصیل صافی حلیمزیی کے ناظم اعلی منتخب ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں