137

ضلع مھمند بلدیاتی انتخابات کامعرکہ کل ھوگامھمند کےعوام کافی جوش وخروش سےاس انتخابات میں حصہ لےرھاھے

ضلع مھمند بلدیاتی انتخابات کامعرکہ کل ھوگامھمند کےعوام کافی جوش وخروش سےاس انتخابات میں حصہ لےرھاھے

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)ضلع مھمند بلدیاتی انتخابات کامعرکہ کل ھوگامھمند کےعوام کافی جوش وخروش سےاس انتخابات میں حصہ لےرھاھے مھمند کےعلاوہ پشاور راولپنڈی لاھور اور کراچی سے مھمند کےرھایشی ووٹ کاسٹ کرنے اپنےاپنےعلاقوں میں جارھےھیں ۔وی سی غلنئ ،13سےکسان کونسلرکےلئےسینیر صحافی و سابقہ صدرمھمند پریس کلب گل محمد مھمند مظبوط امیدوارھے انکا کھناھے

کہ ڈٹ کر مقابلہ کرینگے۔5 ووٹ اکٹھا ہونے سے ایک فیصد فرق نہیں ہوگا۔ہم اپنے لوگوں کی خدمت کی خاطر الیکشن لڑرہے ہیں۔فیصلہ عوام کرینگے۔میںNC.غلنئ میں کسان کونسلر کیلئے کنڈیڈیٹ۔صرف یہ بتادیں کہ آپکے انڈر کتنے ادارے اور نام بتادیں۔جس کنڈیٹ کو اپنے اختیارات کے معلومات نہ ہو کیا وہ اس عہدے کیلئے مستحق ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں