خانیوال : ڈی پی او خانیوال سٹی اور شانتی نگر کے متعدد چرچز کےسیکورٹی انتظامات کاجائزہ 132

خانیوال : ڈی پی او خانیوال سٹی اور شانتی نگر کے متعدد چرچز کےسیکورٹی انتظامات کاجائزہ

خانیوال : ڈی پی او خانیوال سٹی اور شانتی نگر کے متعدد چرچز کےسیکورٹی انتظامات کاجائزہ

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید ندیم عباس کی ہدایات پر مسیحی برادری کی عبادت گاہوں پر سیکورٹی کے سخت انتظامات

خانیوال : ڈی پی او سید ندیم عباس مسیحی برادری کی عبادت گاہوں پر سیکورٹی انتظامات کے لیے متحرک

خانیوال : ڈی پی او نے خانیوال سٹی اور شانتی نگر کے متعدد چرچز کےسیکورٹی انتظامات کاجائزہ لیا

خانیوال : ایس ایچ او تھانہ سٹی خانیوال اور ایس ایچ او تھانہ صدر خانیوال بھی ہمراہ

خانیوال : ڈی پی او کی سیکورٹی پر تعینات پولیس افسران و جوانوں کو سیکورٹی بارے بریفنگ

خانیوال : ڈی پی او کی چرچ انتظامیہ کو CCTV کیمروں کو مؤثر بنانے کی ہدایات

خانیوال : چرچ ہائے کی سیکورٹی کو مؤثر بنانے کے لیے دیواروں پر خاردار تاریں اور وینٹیج پوائنٹ بنائے جائیں
ڈی پی او سید ندیم عباس

خانیوال : عبادات کے لئے آنے والے افراد کو خصوصی تلاشی کے بعد چرچز کے اندر داخل ہونے کی اجازت دی جائے
ڈی پی او

خانیوال : کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں
ڈی پی او سید ندیم عباس

ترجمان خانیوال پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں