عمران خان گلگت دورہ میں گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ یا صوبہ کے اعلان کرنے سے پہلے سوچ لیں کہ ھم متنازہ ھیں ،جنرل سیکرٹری جے کے ایل ایف
اسلام آباد ( سٹی رپورٹر)جے کے ایل ایف کے جنرل سیکرٹری انجینئر ناصر کپوت نے کہا ہے کہ عمران خان گلگت دورہ میں گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ یا صوبہ کے اعلان کرنے سے پہلے سوچ لیں کہ ھم متنازہ ھیں اورریاست جموں کشمیر کی سب سے بڑی اکای ھیں
عمران خان کا صوبہ بنانے کی اعلان اس پار مقبوضہ جموں کشمیر جوکہ لگ بگ پچاس ھزار مربع میل سے دستبرداری کا اعلان ھوگا۔
عمران خان اگر مخلص ھے تو گلگت بلتستان اور آذاد کشمیر کو باھم ملا کی انقلابی حکومت کا اعلان کریں وارنہ گلگت بلتستان کو آذاد کشمیر طرز سیٹ اپ دے کر وحدت کی بحالی کےAJKGB کا مشترکہ کونسل کا قیام عمل میں لاۓ