تجاوزات کی بھرمارترنول میں تجاوزات کی بھرمار شہریوں کا پیدل چلنا بھی محال ہو گیااسلام آباد انتظامیہ خاموش تماشائی
اسلام آباد(سنگجانی بیورو رپورٹ)تجاوزات کی بھرمارترنول میں تجاوزات کی بھرمار شہریوں کا پیدل چلنا بھی محال ہو گیااسلام آباد انتظامیہ خاموش تماشائی
تفصیلات کے مطابق ترنول بھر میں تجاوزات کی بھر مار ہے جس سے لوگوں کا پیدل چلنا محال ہو چکا ہے جبکہ تجاوزات سے ٹریفک جام رہتی ہے مگر اس ساری صورتحال کو جانتے ہوئے بھی اسلام آباد انتظامیہ خاموش تماشائی بن گےلوگوں کا کہنا ہء کہ تجاوزات کی وجہ سے شہریوں کا پیدل چلنا بھی مشکل ہوکر رہ گیا
جی ٹی روڈ ،مین بازار ،ریلوے روڈ ،و دیگر مقامات پر ناجائز تجاو زات قائم ہیں اور اسلام آباد انتظامیہ کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے
شہریوں نے ڈی سی اسلام آباد ،چیف کمشنر اسلام آباد فوری سے طور پر نوٹس لے کر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے