ضلع مہمند کے ایم پی اے نثار مومند سے ڈی پی او مہمند نے سیکورٹی واپس لے لی۔نثار مومند کا گھر جانے سے انکار
ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)ضلع مہمند کے MPA نثار مومند سے DPO مہمند نے سیکورٹی واپس لے لی۔نثار مومند کا گھر جانے سے انکار۔میرے خلاف سازش میں DC.مہمند۔ADC اور DPO شامل ہے۔اور میرے قتل کی سازش کرہی ہے۔بلدیاتی انتخابات میں ریزلٹ کی ردوبدل کرنے کی چوری خود پکڑ لی۔ہے۔ FIR درج ہونے تک گھر نہیں جاونگا۔نثار مومند کا موقف۔
ضلع مہمند میں رات کے وقت مہمند پریس میں نثار مہمند نے بتایا کہ بلدیاتی انتخابات میں رات کے وقت ردوبدل کرنے پر ایک سورس کے زریعے DC مہمند۔ ADC مہمند اور DPO کا چوری پکڑا اور بحث مباحثہ ہوی جس پر انہوں نے مجھ سے دئے گئے سیکورٹی واپس لے لی نثار مومند نے کہا کہ تینوں میرے خلاف قتل کی سازش کررہی ہے
۔اور بغیر سیکورٹی اور DC .ADC اور DPO کے خلاف FIR درج ہونے تک گھر نہیں جاونگا۔نثار مومند غلنئ ہیڈکوارٹر تھانے میں موجود ۔حالات خراب ہونے کی تمام تر ذمہ داری انتظامیہ اور DPO پر ہوگی۔قانونی حق بھی چین لیا سخت احتجاج کرونگا گھر نہیں جاؤں گا نثار مومند کا موقف۔