84

ڈسرکٹ پولیس آفیسر سید ندیم عباس کی ہدایات پر کرسمس کے حوالہ سے موک ایکسر سائز کا انعقاد

ڈسرکٹ پولیس آفیسر سید ندیم عباس کی ہدایات پر کرسمس کے حوالہ سے موک ایکسر سائز کا انعقاد

خانیوال(سعید احمد بھٹی)ڈسرکٹ پولیس آفیسر سید ندیم عباس کی ہدایات پر کرسمس کے حوالہ سے موک ایکسر سائز کا انعقاد

خانیوال : موک ایکسرسائز کا انعقاد چرچ آف پاکستان چکنمبر 135/16L میں کیا گیا

خانیوال : موک ایکسرسائز کی سربراہی ایس ڈی پی او سرکل میانچنوں اللہ یارسیفی نے کی

خانیوال : موک ایکسر سائز میں ڈسٹرکٹ پولیس ، ایلیٹ فورس ، سپشل برانچ ، سی ٹی ڈی ، فائر برگیڈ ، سول ڈیفنس اور ریسکیو 1122سمت حساس اداروں نے حصہ لیا

خانیوال : موک ایکسرسائز میں تمام سکیورٹی اداروں نے زبردست عملی مشقوں کا مظاہرہ کیا اور اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کو احسن طریقہ سے سرانجام دیا

خانیوال : رپورٹ ٹائمنگ ڈسٹرکٹ پولیس اور ایلیٹ فورس 3 منٹ تا 10 منٹ رہا جبکہ باقی تمام ادارے اندر 15 منٹ تھی

خانیوال : کرسمس کے سلسلہ میں کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا
ایس ڈی پی او اللہ یار سیفی

خانیوال : موک ایکسر سائز کا مقصد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے ادارے کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنےکے لیے ہمہ وقت تیار ہیں
ڈی پی او سید ندیم عباس

ترجمان خانیوال پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں