گھارو کے قریب نامعلوم لاش برآمد 113

گھارو کے قریب نامعلوم لاش برآمد

گھارو کے قریب نامعلوم لاش برآمد

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)گھارو کے قریب نامعلوم لاش برآمد تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات گئے کچھ نامعلوم افراد جو دو کاروں میں سوار تھے تھیم گوٹھ کے قریب ایک شخض کو زمین میں دفن کرکے چلے گئے

صبح کی روشنی میں گاوں والوں نے مذکورہ جگہ کا جائزہ لیا اور پولیس کو اطلاع دی جس پر گھارو پولیس نے پہنچ کر لاش نکال کر مقامی رورل ہیلتھ سینٹر منتقل کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں