176

کھلابٹ سیکٹر نمبر2 میں ٹیوب ویل کی مشین خراب ہونے کی وجہ سے اہل علاقہ کو پانی کی عدم فراہمی پر تحصیل چیئرمین سمیع اللہ خان نے نوٹس لے لیا

کھلابٹ سیکٹر نمبر2 میں ٹیوب ویل کی مشین خراب ہونے کی وجہ سے اہل علاقہ کو پانی کی عدم فراہمی پر تحصیل چیئرمین سمیع اللہ خان نے نوٹس لے لیا

ایبٹ آباد (ثاقب عباسی )کھلابٹ سیکٹر نمبر2 میں ٹیوب ویل کی مشین خراب ہونے کی وجہ سے اہل علاقہ کو پانی کی عدم فراہمی پر تحصیل چیئرمین سمیع اللہ خان نے نوٹس لے لیا،مشین کی مرمت کے لیے فوری طور پر چار لاکھ روپے جاری،کل سے ٹیوب ویل دوبارہ فعال ہو جائے گا،

جب تک ٹیوب ویل سے پانی کی فراہمی شروع نہیں ہوتی سیکٹر نمبر 2 کے متاثرہ محلہ جات کو ٹینکر کے ذریعے پانی فراہم کیا جائے گا : چیئرمین تحصیل ہری پور سمیع اللّه خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں