مہمند معروف ٹھیکیدار اور سوشل ایکٹویسٹ شیراز مومند اپنی خاندان سمیت پی پی پی میں شامل 116

مہمند معروف ٹھیکیدار اور سوشل ایکٹویسٹ شیراز مومند اپنی خاندان سمیت پی پی پی میں شامل

مہمند معروف ٹھیکیدار اور سوشل ایکٹویسٹ شیراز مومند اپنی خاندان سمیت پی پی پی میں شامل

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)ضلع مہمند ،تحصیل حلیمزئی بابی خیل سے تعلق رکھنے والے معروف ٹھیکیدار اور سوشل ایکٹویسٹ شیراز مومند اپنی خاندان سمیت پی پی پی میں شامل ہوگئے. شمولیت کا باقاعدہ اعلان علاقہ بابی خیل میں ایک گرینڈ شمولیتی پروگرام میں کریں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں