108

‏ضلع مہمند، تحصیل پنڈیالئی میں لشمینیا بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے

‏ضلع مہمند، تحصیل پنڈیالئی میں لشمینیا بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے

ضلع مہمند، تحصیل پنڈیالئی میں لشمینیا بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے. علاقے میں مذکورہ بیماری خطرناک صورت اختیار کر لی ہے. متعلقہ ہسپتال میں انجکشن ناپید ہو گئی ہے. درجنوں بچے انجکشن نہ ہونے کی وجہ سے شدید تکلیف میں مبتلا ہیں۔ متاثرہ بچوں کی حال پر رحم کیا جائے۔ مقامی لوگوں کی محکمہ صحت سے اپیل.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں