147

‏پشاور یونیورسٹی کی طالبہ “صباون خان” کی گیس لیکیج کی وجہ سے جاں بحق ہوگئی

‏پشاور یونیورسٹی کی طالبہ “صباون خان” کی گیس لیکیج کی وجہ سے جاں بحق ہوگئی

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)‏پشاور یونیورسٹی کی طالبہ “صباون خان” کی گیس لیکیج کی وجہ سے جاں بحق ہوگئی ۔فیمیل رھنماؤں کی تعداد سٹوڈنٹس تنظیموں میں نہ ہونے کے برابر ہے۔صباؤن ایک نڈر،

بہادر، پختون روایات کی ترجمان اور پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کی مایا ناز رہنما تھی۔ انکو مدتوں یاد رکھاجائیگا۔ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں