Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ضلع مہمند تحصیل صافی کے علاقہ قیوم آباد قندارو میں ملبے تلے دبے ہوئے لاش کو نکال دیا گیا. ریسکیو 1122

ضلع مہمند تحصیل صافی کے علاقہ قیوم آباد قندارو میں ملبے تلے دبے ہوئے لاش کو نکال دیا گیا. ریسکیو 1122

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)ضلع مہمند, تحصیل صافی کے علاقہ قیوم آباد قندارو میں ملبے تلے دبے ہوئے لاش کو نکال دیا گیا. ریسکیو 1122 مہمند، مقامی انتظامیہ اور مقامی لوگوں نے دو روز مسلسل کوششیں کی. اور بالآخر کنویں سے فضل رحیم ولد قلندر کا لاش ایک سو دس گز گہرے کنویں سے نکال لیا.
آپریشن کے موقع پر ڈی سی مہمند غلام حبیب، ایم این اے مہمند ساجد خان ڈی پی او صلاح الدین کنڈی، ڈسٹرکٹ باجوڑ ڈی ای او سعد خان اور ریسکیو 1122 مہمند کے حیات اللہ بھی موجود تھے.

Exit mobile version