Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ضلع مہمند ،لوئر سب ڈویژن تحصیل یکہ غنڈ کے علاقہ سپینہ ادیرہ کے قریب ایک گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)ضلع مہمند ،لوئر سب ڈویژن تحصیل یکہ غنڈ کے علاقہ سپینہ ادیرہ کے قریب ایک گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی. جس سے ایک بچی انفال ولد سعید معمولی زخمی ہو گئی. ریسکیو 1122 مہمند کے میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد فراہم کی..میڈیا کوارڈینیٹر:ریسکیو 1122 مہمند

Exit mobile version