ہارون آباد سیاست کا ایک اور باب بند ہوگیا اللہ اکبر تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر میاں احسان باری اپنے خالق حقیقی سے جا ملے 105

ہارون آباد سیاست کا ایک اور باب بند ہوگیا اللہ اکبر تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر میاں احسان باری اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

ہارون آباد سیاست کا ایک اور باب بند ہوگیا اللہ اکبر تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر میاں احسان باری اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

ہارون آباد (خرم شہزاد ملک سے) ہارون آباد سیاست کا ایک اور باب بند ہوگیا تحصیل بار ہارون آباد اور ہائی کورٹ بہاولپور کے معروف ایڈووکیٹ میاں اطہر باری کے والد محترم اللہ اکبر تحریک کے چیئرمین معروف سیاستدان سیاسی، سماجی اور فلاحی شخصیت ڈاکٹر میاں احسان باری اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

مرحوم کی وفات پر سٹی پریس کلب (رجسٹرڈ) ہارون آباد کے صدرجمیل اختر چوہدری، ڈاکٹرذوالفقار قریشی، خرم شہزاد ملک، حاجی اصغر، ایم آصف، ڈاکٹرآصف انجم، نواب ظفر ناگرہ، زاہد حسین انجم، عبدالرشید یوسفی، حافظ ثاقب، چوہدری اویس،معین اختر، منور قریشی، سید شاہد حسین شاہ، عرفان کھوکھرسمیت دیگرزنے اظہار افسوس کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں