113

ابوظہبی میں ذوالفقاربھٹو کی سالگرہ تقریب کا انعقاد

ابوظہبی میں ذوالفقاربھٹو کی سالگرہ تقریب کا انعقاد

ابوظہبی(بیورورپورٹ) قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 94 ویں سالگرہ ابوظہبی میں انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی پروگرام کا انعقاد پیپلز پارٹی ابوظہبی کے نائب صدر زاہد خٹک اور پی وائی او ابوظہبی کے سیکریٹری اطلاعات و نشریات عبدالحمید طورو نے کیاپروگرام میں مہمان خصوصی


ڈپٹی جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی یو اے ای ولید حنیف اور ایڈیشنل جنرل سیکریٹری پی وائی او گلف چوہدری وقار جانی اور چیف آرگنائزر پی وائی او یو اے ای سردار عابد بشارت تھے پروگرام میں سردار حسین خان ڈپٹی چیف آرگنائزر پی وائی او ابوظہبی اظہر محمود عالمگیر خان صوابی ڈپٹی آرگنائزر حمداللہ دیروی حکمت یار وزیر فائق شہزاد سرور سبحانی ڈاکٹر مجیب ڈاکٹر افتخارعلی رضا انس راج اور دیگر جیالوں نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں