144

ٹھٹھہ سندھی شاگرد تحریک کے مرکزی صدر پرديپ گلاب، سچل ھالیپوٹو، غلام علی زئور، برجانند شرما اور سرواڻ ھالیپوٹو کا مشترکہ  پریس بیان

ٹھٹھہ سندھی شاگرد تحریک کے مرکزی صدر پرديپ گلاب، سچل ھالیپوٹو، غلام علی زئور، برجانند شرما اور سرواڻ ھالیپوٹو کا مشترکہ  پریس بیان

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)سندھی شاگرد تحریک کے مرکزی صدر پرديپ گلاب، سچل ھالیپوٹو، غلام علی زئور، برجانند شرما اور سرواڻ ھالیپوٹو نے اپنے مشترکہ  پریس بیان میں کہا ہے کہ پی ایم سی کی جانب سے سندھ میں پرائیویٹ میڈیکل کالجوں کے داخلے پر پابندی کا حکم غیر آئینی ہے۔ . پی ایم سی کی صورت میں ایک بار پھر مدفون پڑے ہوئے

ون یونٹ کو قبر سے اٹھایا گیا ہے۔ پاکستان میڈیکل کمیشن جس کو آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قائم کیا گیا تھا اب وہ غیر قانونی ادارا سندھ کے میڈیکل کالجوں میں مداخلت کر رہا ہے. جس سے سندھ کے طلباء کے لیے میڈیکل کے شعبے میں مزید مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔ اٹھارویں آئینی ترمیم کے بعد تعلیم مکمل صوبائی معاملہ ہے۔ پی ایم ایس جیسے غیر قانونی ادارے نے ہی بلوچستان کے LMC, MMC, اور JMC میڈیکل کالجوں کے 600 سے زائد طلبہ کا مستقبل کو داؤ پے لگادیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں