Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایبٹ آباد گلیات میں مسلسل بارش، شدید برفباری سے لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

ایبٹ آباد ( ثاقب عباسی سٹی رپورٹر)ایبٹ آباد گلیات میں مسلسل بارش، شدید برفباری سے لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ سیاحوں کی سہولت اور بہتری کے لیے باڑیاں اور ہرنو کے مقامات پر ایبٹ آباد پولیس کی ناکہ بندی سیاحوں کے داخلے پر مکمل پابندی ہو گی، مقامی افراد بھی غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں

گلیات میں سیاح ازحد احتیاط کو مدنظر رکھ کر واپسی کا سفر اختیار کریں، سیاحوں کو برف اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کے پیش نظر مشکلات درپیش آ سکتی ہیں موجودہ حالات بے حد محتاط ڈرائیونگ کے متقاضی ہیں، ایبٹ آباد پولیس آپ کی حفاظت اور سہولت کے لئے تمام وسائل بروۓ کار لاتے ہوۓ 24 گھنٹے مصروف عمل ہے،

گزشتہ رات ضلع ایبٹ آباد کی حدود سے 6 فیملیوں کو ریسکیو کرتے ہوئے مقامی ہوٹلوں تک پہنچایا گیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں پولیس کنٹرول نمبر 09929310033 پر رابطہ کریں ضلعی پولیس سربراہ ظہور بابر آفریدی نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ موجودہ شدید موسمی حالات کے پیش نظر گلیات، ٹھنڈیانی کے علاقوں میں سفر سے گرہیز کریں ترجمان ایبٹ آباد پولیس

Exit mobile version