اسلام گڑھ بازار میں نکاسی آب کے مسلہ پر انتظامیہ کا نوٹس چوہدری ساجد اسلم .چوہدری محمد ایوب اور محمد خالد اسلام گڑھ بازار آمد 126

اسلام گڑھ بازار میں نکاسی آب کے مسلہ پر انتظامیہ کا نوٹس چوہدری ساجد اسلم .چوہدری محمد ایوب اور محمد خالد اسلام گڑھ بازار آمد

اسلام گڑھ بازار میں نکاسی آب کے مسلہ پر انتظامیہ کا نوٹس چوہدری ساجد اسلم .چوہدری محمد ایوب اور محمد خالد اسلام گڑھ بازار آمد

اسلام گڑھ(جاوید اقبال بٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر )اسلام گڑھ بازار میں نکاسی آب کے مسلہ کا انتظامیہ نے نوٹس لے لیا .اسلام گڑھ بازار میں بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے اسلام گڑھ بازار میں پانی کھڑا ہو جاتا ہے جس پر تاجر برادری اور عوام کو شدید.مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے چنار پریس کلب اور تاجر برادری کی کاوش سے آواز حکام بالا تکی پہنچی جس کی وجہ سے اسلم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چوہدری ساجد اسلم نائب تحصیلدار اسلام.

گڑھ چوہدری محمد ایوب اور اورسیز شاہرات محمد خالد موقع پر پہنچے تاجر برادری کی نماہندگی کرتے ہوے صدر انجمن تاجراں حاجی محمد یونس اور لالہ تصدق علی رفیقی نے پانی بازار میں.کھڑا ہونے کے کئی سال پرانے

مسلے کی وجہ سے درپیش مسائل سے اگاہ کیا اس موقع پرنائب صدر انجمن تاجراں چوہدری محمد ریاض .حافظ محمد منیر فاہیکو.چوہدری انیل .چوہدری صفدر بھی موقع پر موجود تھے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چوہدری ساجد اسلم نے تاجر برادری کو یقین دلایا کہ بہت جلد اس مسلہ کا حل کیا جاے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں