ٹھٹھہ بھارتی نیول فورسز کی سمندری حدود کی خلاف ورزی 10 پاکستانی مچھوارے لانچ سمیت گرفتار کرکے لے گئے 149

ٹھٹھہ بھارتی نیول فورسز کی سمندری حدود کی خلاف ورزی 10 پاکستانی مچھوارے لانچ سمیت گرفتار کرکے لے گئے

ٹھٹھہ بھارتی نیول فورسز کی سمندری حدود کی خلاف ورزی 10 پاکستانی مچھوارے لانچ سمیت گرفتار کرکے لے گئے

ٹھٹھہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھارتی نیول فورسز کی سمندری حدود کی خلاف ورزی 10 پاکستانی مچھوارے لانچ سمیت گرفتار کرکے لے گئے ہیں کاروچھان کے حدود کاجھر کریک کے قریب سے بھارتی نیول فورسز نے کاروائی کرکے کھاروچھان کے علاقے آتھرکی کے رہائشیوں کو مچھلی کا شکار کرنے کے دوران لانچ سمیت حراست میں لیکر ہندستان کے ساحل طرف منتقل کردیا ہے ماہگیروں کی نمائندہ تنظیم فشرفوک فورم کے رہنما سید گلاب شاھ نے پاکستانی مچھواروں کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے

کہ الیاس نامے لانچ میں سوار 10 مچھوارے احمد کاتیار ان کے دو بھائی غلام حسین کاتیار ۔ حسن کاتیار ۔ گلو رونجھو ۔ عارب پاتھنی۔ مقبول پاتھنی ۔ احسان پاتھنی ۔ غلام حسین شاھ ۔ ستار کاتیار شامل ہے دو روز قبل الیاس نامی لانچ میں کاجھرکریک کے علاقے میں مچھلی کا شکار کررہے تھے کہ بھارتی نیول فورسز نےسمندری حدود کی خلاف ورزی کرکے پاکستانی مچھواروں کو لانچ سمیت گرفتار کرکے بھارتی ساحل کے طرف منتقل کردیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں