ضلع مہمند۔ہیلتھ ڈائریکٹریٹ کے جانب سے غلنئی ڈی ایچ او افس میں 114ای پی آئی ٹیکنیشنز میں فون ٹیبلیٹس تقسیم 113

ضلع مہمند۔ہیلتھ ڈائریکٹریٹ کے جانب سے غلنئی ڈی ایچ او افس میں 114ای پی آئی ٹیکنیشنز میں فون ٹیبلیٹس تقسیم

ضلع مہمند۔ہیلتھ ڈائریکٹریٹ کے جانب سے غلنئی ڈی ایچ او افس میں 114ای پی آئی ٹیکنیشنز میں فون ٹیبلیٹس تقسیم

ضلع مہمند (افضل صافی)ضلع مہمند۔ہیلتھ ڈائریکٹریٹ کے جانب سے غلنئی ڈی ایچ او افس میں 114ای پی آئی ٹیکنیشنز میں فون ٹیبلیٹس تقسیم۔فون ٹیبلیٹ کے ذریعے فیلڈسے ویکسینشن رجسٹریشن عمل کادرست معلومات فراہم ہونگے۔ڈی ایچ او رفیق حیات خیبرپختونخواہ ہیلتھ ڈائریکٹریٹ کے جانب سے قبائلی اضلاع میں ای پی آئی ٹیکنیشنزمیں ٹھیکہ جات رجسٹریشن کیلئے فون ٹیبلیٹس تقسیم ہونے کاعمل جاری رکھاہے

۔جبکہ ہیلتھ ڈائریکٹر یٹ کی مذکورہ سرگرمی کی بدولت گزشتہ روز غلنئی ڈی ایچ او آفس میں ای پی آئی کی 114ٹیکنیشنز میں فون ٹیبلٹس تقسیم ہوئے۔اس موقع پر ڈی ایچ او ڈاکٹر رفیق حیات نے بتایا۔کہ ٹیبلٹس کے ذریعے فیلڈسے ای پی آئی عملہ ویکسینشن رجسٹریشن کرینگے۔جوکہ ضلعی ہیلتھ آفس سمیت صوبہ اور مرکز کوبیک وقت درست معلومات فراہم ہونگے۔اور ساتھ فون ٹیبلٹس کے ذریعے محکمہ اہلکار کی

ڈیوٹی کاصحیح لوکشن بھی معلوم کرسکتے ہیں۔ ڈی ایچ او رفیق حیات نے ای پی آئی ٹیکنیشنز کو سخت ہدایت جاری کردی کہ ٹیبلیٹس قومی اثاثہ ہے۔ان سے ٹھیک کام لے کر کھیلونا نہ سمجھے۔اوراپنافریضہ خوش اسلوبی اورفرض شناسی سے سرانجام دیں۔کیونکہ کوتاہی بھرتنے والوں کسی قسم رعایت کامستحق نہیں۔بلکہ سخت سزادی جائینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں