سابق انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ خانیوال کے والد محترم مہر مُحَمَّد اشرف وہنیوال کی نماز جنازہ انکی رہائش بستی فرید آباد میں ادا کی گئی
خانیوال (سعید احمد بھٹی) مہر مُحَمَّد جاوید اشرف وہنیوال،شاہد اشرف وہنیوال اور مہر مُحَمَّد ثقلین اشرف وہنیوال سابق انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ خانیوال کے والد محترم مہر مُحَمَّد اشرف وہنیوال کی نماز جنازہ انکی رہائش بستی فرید آباد میں ادا کی گئی
جس میں مہر عمران دھول،خانزادہ ندیم خان،معسود مجید خان ڈاہا،جیل سپرنٹنڈنٹ چوہدری طاہر مجید،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس جیل سید فرحان احسن نقوی،ملک ارشد حسین راں،میاں افضل وٹو،رانا خاور حنیف،شاہد بلوچ،مطلوب احمد خان بختیاری اور دیگر سول سوسائٹی کے لوگوں نے شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی۔