مٹھی تھر جیپ ریلی کا باقاعدہ افتتاح وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے کھیل ارباب لطف اللہ نے تھر ریلی ولیج مٹھی نے ربن کاٹ کر کیا
ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)مٹھی. محکمہ کھیل حکومت سندھ کی جانب سے منعقد ہونے والے تھر جیپ ریلی کا باقاعدہ افتتاح وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے کھیل ارباب لطف اللہ اور سابق صوبائی وزیر نادر مگسی نے تھر ریلی ولیج مٹھی نے ربن کاٹ کر کیا
مٹھی. تھر جیپ ریلی کے انعقاد کا مقصد نہ صرف کھیل کو فروغ دینا ہے بلکہ تھر کی سیاحت، ثقافت اور تھر کو پوری دنیا میں روشناس کروانا ہے. ارباب لطف اللہ
مٹھی. عوام کی دلچسپی سے ظاہر ہوتا ہے کہ تھر کی عوام بھی کھیلوں کے انعقاد میں دلچسپی رکھتی ہے. معاون خصوصی ارباب لطف اللہ
مٹھی. تھر جیپ ریلی کے انعقاد سے تھر میں کھیلوں کے فروغ دینے میں مدد ملے گی.
مٹھی. میری پوری کوشش ہے کے کھیلوں کے فروغ کے لئے محکمہ کی جانب سے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں
مٹھی. تھر جیب ریلی میں آج کوالیفائنگ مقابلے ہوں گے
مٹھی. تھر جیپ ریلی کے باقاعدہ افتتاح کے باقاعدہ ریس میں حصہ لینے والے گاڑیوں میں کوالیفائنگ مقابلے شروع