تحصیل صافی کے علاقہ قنداروں میں دو گروپوں کے مابین جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ
ضلع مہمند (افضل صافی)تحصیل صافی کے علاقہ قنداروں میں دو گروپوں کے مابین جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ. فائرنگ سے ایک شخص سالار خان سکنہ قندہاری تحصیل صافی زخمی ہوگئے. ریسکیو1122 مہمند کے میڈیکل ٹیم نے
زخمی کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال غلنئی کو منتقل کردیا. میڈیاکوارڈینیٹر: ریسکیو1122 مہمند