Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

خانیوال ڈپٹی کمشنر سلمان خان نے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ٹرانسپورٹرز کیخلاف کارروائی کا حکم

خانیوال ڈپٹی کمشنر سلمان خان نے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ٹرانسپورٹرز کیخلاف کارروائی کا حکم

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر سلمان خان نے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ٹرانسپورٹرز کیخلاف کارروائی کا حکم دیا-اس ضمن میں سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی حنا رحمن کو بلاتفریق کارروائی کیلئے فری ہینڈ دیا گیا ہے-ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی ٹیموں نے ضلع میں ناکوں کے دوران ایل پی جی کے استعمال ،

کورونا ویکسینیشن کی خلاف ورزی پر 11 بسیں و ویگنیں بند کرادیں- انہوں نے کہا ہے کہ فٹنس سرٹیفیکیٹ حاصل نا کرنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کو بھی بند کیا جائے پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کورونا کے پھیلائو کا سبب بن سکتی ہے-

Exit mobile version