Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

طارق محمودالحسن وزیراعظم کا مشیر اوورسیز بننے پر مبارہباد، ممتازیوسفزئی

طارق محمودالحسن وزیراعظم کا مشیر اوورسیز بننے پر مبارہباد، ممتازیوسفزئی

مخدوم سید طارق محمودالحسن کو وزیراعظم کا مشیر برائے اوورسیز افئیرز بننے پر مبارکباد دیتا ہوں،ممتازخان یوسفزئی چیئرمین پاکستان انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ فورم ممتازخان یوسفزئی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مخدوم سید طارق محمودالحسن کو وزیر اعظم عمران خان کا مشیر برائے اوورسیز افیئرز بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد باد پیش کرتا ہوں،

مخدوم طارق محمودالحسن ایک اعلیٰ اور عظیم شخصیت ہیں جن کا مشن اوورسیز پاکستانیوں کی دن رات خدمت ہے اور ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا مکمل کردار ادا کرنا ہے، انہوں نے کہا کہ ہمارے نیک خواہشات اور تمنائیں مخدوم سید طارق محمود الحسن کے ساتھ ہیں، مجھے امید ہے موصوف اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل میں خصوصی دلچسپی لیں گے

Exit mobile version