Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سندھ میں انسداد پولیو مہم کاآغاز 24 جنوری سے ہوگا

سندھ میں انسداد پولیو مہم کاآغاز 24 جنوری سے ہوگا

سندھ میں انسداد پولیو مہم کاآغاز 24 جنوری سے ہوگا

سندھ میں انسداد پولیو مہم کاآغاز 24 جنوری سے ہوگا

سندھ میں انسداد پولیو مہم کاآغاز 24 جنوری سے ہوگا

کراچی میں 20 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے، پولیو مہم 30 جنوری تک جاری رہے گی— فوٹو: فائل

سندھ میں انسداد پولیو مہم کاآغاز 24 جنوری سے ہوگا، 20اضلاع میں 58 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

ترجمان ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق کراچی میں 20 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے  پلائے جائیں گے، پولیو مہم 30 جنوری تک جاری رہے گی۔

ترجمان ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق سندھ میں جولائی 2020 سے اب تک پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=DJKzgGoZ9d8&t=4s
Exit mobile version