135

ضلع مہمند, کمالی حلیمزئی وی سی ٹو میں بجلی کے ناروا اور طویل ترین بریک ڈاون کے خلاف قومی جرگہ.

ضلع مہمند, کمالی حلیمزئی وی سی ٹو میں بجلی کے ناروا اور طویل ترین بریک ڈاون کے خلاف قومی جرگہ.

ضلع مہمند, کمالی حلیمزئی وی سی ٹو میں بجلی کے ناروا اور طویل ترین بریک ڈاون کے خلاف قومی جرگہ. جرگے سے ملک ھمیش، ملک معروف، ملک مراد اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں بجلی کی بدترین صورتحال سے لوگ بہت تنگ اگئے ہیں.

لہٰذا ہم نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ جب تک بجلی کی بدترین صورتحال ٹھیک نہ ہوجائے گی. اس وقت تک ہم پولیو سے بائیکاٹ کریں گے. انہوں نے 24 جنوری سے شروع ہونے والی پولیو مہم سے بھی بائیکاٹ کا اعلان کیا..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں