Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

جی ٹی روڈ پر پولیس انتظامیہ اور موٹروے پولیس کے زیرسرپرستی تانگہ ریس پر کروڑوں روپے کا جوا

جی ٹی روڈ پر پولیس انتظامیہ اور موٹروے پولیس کے زیرسرپرستی تانگہ ریس پر کروڑوں روپے کا جوا تھانہ ترنول کی حدود میں سنگجانی ٹول پلازہ سے کامیابی کے ساتھ شروع ہونے والی پولیس انتظامیہ کی سرپرستی تانگہ ریس اختتام پذیر ہوئی۔گزشتہ رات سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی نیوز بھی پولیس افسران بھی آنکھیں کھول نہ سکی۔

پہلے سے آگاہی کے باوجود کامیابی سے مکمل ہونے والی تانگہ ریس پولیس افسران کی کارکردگی پر سوالیہ نشان۔نام سامنے نہ لانے کی شرط پر ریس کے اندر موجود انفارمر نے میڈیا کو بتایا یہ ریس کروانے کے لیے پولیس کی جانب سے دس لاکھ روپے لیےگئے مزید انکشافات کرتے ہوئے کہا اس ریس کو فکس کروانے میں منڈی بہاولدین سے پولیس آفیسر نے بڑا رول ادا کیا۔رات کو گھوڑے D.17 میں رکھے گے

۔ٹول پلازہ سے اس سے ٹی وی کیمرہ کی فوٹو دیکھ لی جائے۔اسی حوالے سے جب D.17 کے مقامی لوگوں سے پوچھا گیا۔تو سکیورٹی گارڈ نے بھی اس بات کی تصدیق کردی ان کا کہنا تھا کہ صبح فائرنگ کی آواز لوگوں کے شور کی آواز اور گھوڑے بھی دیکھے گئے۔اس حوالے سے ایس ایچ او سے موقف لیا گیا۔جن کا کہنا تھا

میں کل رات میں گھر تھا میں نے نیوز دیکھی اس حوالے سے پتہ کیا مگر ہمارے علم میں نہیں جب کہ ہم نے چار پٹرولنگ گاڑیاں جی ٹی روڈ پر کھڑی کی تھی۔آئی جی اسلام آباد انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے صاف شفاف تحقیقات کا حکم صادر کریں تاکہ اس گھناؤنے کاروبار میں ملوث قرار واقعی سزا ملے

Exit mobile version