کابل افغانستان، چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی فرنٹیئر ریجن سنیٹر ملک ھلال رحمان دو روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے
ضلع مہمند (افضل صافی)کابل افغانستان، چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی فرنٹیئر ریجن سنیٹر ملک ھلال رحمان دو روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے.. کابل پہنچنے پر افغان رہنما جعفر خان نے ان کا پر تپاک استقبال کیا. اور انہیں روایتی افغان لباس ”چپنہ“پہنایا
سینیٹر ملک ہلال رحمان مہمند دورہ افغانستان کےدوران افغان رہنماٶں سے ملاقات میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہم آہنگی صنعت و تجارت سمیت علاقاٸی صورتحال پر بات چیت کرینگے.