تاجروں کا بنیادی مسائل کے حل کلئے ٹھٹھہ سٹی تاجر اتحاد کا قیام عمل میں لایا گیا
ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)تاجروں کا بنیادی مسائل کے حل کلئے ٹھٹھہ سٹی تاجر اتحاد کا قیام عمل میں لایا گیا جس کا سرپرست اعلیٰ سید الطاف شاھ شیرازی مقرر سات رکنی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی جو کہ تاجروں سے رابطہ ملاقات اور میمبر سازی میں اپنا کردار ادا کریگی تفصیلات کہ مطابق ٹھٹھہ سٹی تاجر اتحاد کا باظابطہ پہلا اجلاس
سماجی رہنما امن کے سفیر پی جے ای ٹھٹھہ کے اعزازی کوارڈینٹر سید الطاف شاھ شاھ کی زیر صدارت منتقعد ہوا جس میں تاجر برادری شھر کے معزز افراد اور شھریوں نے شرکت کی اس اجلاس میں مختلف معمالات اور تاجر برداری کے بنیادی مسائل پر بات چیت کی گئی جس میں اکثریت راء سے سید الطاف شاھ شیرازی کو تاجر اتحاد ٹھٹھہ سٹی کا سرپرست اعلی مقرر کیا گیا جبکہ سات رکنی ورکنگ کمیٹی تشکیل دی گئی
کمیٹی کہ میمبران میں سید معشوق علی شاھ محمد یوسف میمن سریش کمار دریانو مل محمد اشرف چنڈ عابد شیخ عبدالعزز جوگی کو نامزد کیا گیا ٹھٹھہ سٹی تاجر اتحاد کی عارضی ورکنگ کمیٹی کو یہ زمیداری دی گئی کہ شھر میں واپاری برادری سے ملاقات کر کہ ان کے مسائل پر بات چیت کہ ساتھ ان کو ٹھٹھہ سٹی تاجر اتحاد میں شمولیت کی دعوت دی جائے گئی