127

ٹھٹھہ ایس ایس پی نے میرے شہر دادو کو چوروں لٹیروں اور ڈاکووٴں کے رحم و کرم پر چھوڑدیا ہے،سیو ایجوکیشن سیو سندھ چیئرپرسن رابعہ خلیل میمن

ٹھٹھہ ایس ایس پی نے میرے شہر دادو کو چوروں لٹیروں اور ڈاکووٴں کے رحم و کرم پر چھوڑدیا ہے،سیو ایجوکیشن سیو سندھ چیئرپرسن رابعہ خلیل میمن

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)سیو ایجوکیشن سیو سندھ کی چیئرپرسن رابعہ خلیل میمن نے کہا ہے کہ ایس ایس پی نے میرے شہر دادو کو چوروں لٹیروں اور ڈاکووٴں کے رحم و کرم پر چھوڑدیا ہے لٹیرے دن دھاڑے لوگوں کو لوٹ رہے ہیں صرف ایک ماہ میں 160 موٹر سائکلیں چوری و چھینی جاچکی ہیں میرے شہر دادو کے لوگ پریشان اور سراپا احتجاج ہیں

رابعہ خلیل کا کہنا ہے کہ ویٹنام سے منسوب شہر دادو میں سہولیات زندگی گیس اور بجلی تو پہلے ہی نہیں ہیں اب اس شہر کا امن اور سکون بھی ڈاکؤں کے ہاتھوں برباد ہوچکا ہے مسلسل احتجاج کے بعد اب ایس ایس پی دادو اعجاز شیخ نے شہریوں سے دس دن کی مہلت مانگی ہے اور یقین دلایا ہے

کہ شہر امن بحال کیا جائے گا چوریاں واپس دلاکر چوروں کی قانون کی گرفت میں لایا جائے گا اب دیکھنا یہ ہےکہ ایس ایس پی اپنے وعدے کو کب عمل میں لاتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں