105

ٹھٹھہ شھر میں شان عظمت حضرت سیدنا صدیق اکبر رح کانفرنس زیر صدارت سید الطاف شاھ شیرازی منعقد

ٹھٹھہ شھر میں شان عظمت حضرت سیدنا صدیق اکبر رح کانفرنس زیر صدارت سید الطاف شاھ شیرازی منعقد

ٹھٹھہ(رپورٹ) ٹھٹھہ شھر میں شان عظمت کانفرنس حضرت سیدنا صدیق اکبر رح زیر صدارت سید الطاف شاھ شیرازی منتعقد ہوئی جس میں الحاج مفتی حافظ نثار سکندری نواب شاھ والے نے خصوصی شرکت کی اور خطاب فرمایا یہ کانفرنس زیر انتظام خادمان درگاھ شاھ مسکین شھید جیلانی انجمن نوجوانوں اھلسنت بریلوی جامع مسجد خضر حیات اہل محلے والوں نے کئی کانفرنس کی شروعات درگاھ عالیا پر پھولوں کی

چادر چڑھا کر ایثال ثواب حضرت شاھ مراد شاھ شیرازی الحاج سید اعجاز علی شاھ شیرازی محمد جواد میمن عطاری قرآن خوانی کر کہ دعا مانگی گئی اس موقعی پر مقامی نعت خوانوں نے نعت پڑھ کر عقیدت کے پھول نچاور کئی اس موقعی پر حاجی اسلم سونارو حاجی مجید ٹکانی رمضان کرنانی سمیت تاجرون شھریون نے بڑی تعداد میں شرکت کی آخر ننگر کا اہتمام کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں